سندھ ہاؤس اسلام آباد سب جیل قرار
کراچی(این این آئی)صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے اسلام آباد منتقل کر نے کافیصلہ… Continue 23reading سندھ ہاؤس اسلام آباد سب جیل قرار