جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت کو مزید کتنا بوجھ برداشت کرنا پڑیگا؟تفصیلات آگئیں

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے پرپرائس ڈیفرنشیل کلیم مزید بڑھے گا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا اور حکومت کویہ رقم یکم سے 15 اپریل تک پرائس ڈیفرنشیل کلیم کی مد میں ادا کرنا ہوگی۔ذرائع کے مطابق قیمتیں برقرار رکھنے پرپیٹرول پرپرائس ڈیفرنشیل کلیم فی لیٹر 24.78 روپے بنے گا، اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر پرائس ڈیفرنشیل کلیم 23.42 روپے ہے اور فی لیٹر ڈیزل پرپرائس ڈیفرنشیل کلیم 43 روپے 10 پیسے ہوجائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ اس وقت ڈیزل پر پرائس ڈیفرنشیل کلیم 34.92 روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…