جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولاناطارق جمیل کے صاحبزادے والد کے ہم شکل، چاہنے والے بھی حیران

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا یوسف جمیل کی ایک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر یوسف طارق جمیل کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یوٹیوبر شاہ ویر جعفر ی اور زید علی سے ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں شاہ ویر کو مولانا طارق جمیل کے گھر میں ان کے صاحبزادے سے ملاقات کرتے

دیکھا گیا جس میں یوٹیوبر بھی یوسف کی مولانا طارق جمیل سے خاصی مشابہت پر حیران ہیں۔دوران ملاقات شاہ ویر نے یوسف سے کہا کہ مولانا طارق جمیل سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں جس پر ان کے صاحبزادے نے ہنستے ہوئے جواب دیا طارق جمیل سے ان کی شکل ہی ملتی ہے۔یوسف جمیل کا مزید کہنا تھا کہ وہ والد کو مولانا کے بجائے بابا کہہ کر پکارتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…