عدم اعتماد کی کامیابی پر آپ وزیراعظم نہیں رہ سکتے،قانونی ٹیم کا عمران خان کو جواب
اسلام آباد (این این آئی)قانونی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کو واضح طور پر باور کرا یا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔ایک انٹرویو میں معروف قانون دان بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت تحریک… Continue 23reading عدم اعتماد کی کامیابی پر آپ وزیراعظم نہیں رہ سکتے،قانونی ٹیم کا عمران خان کو جواب