جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد کو مزید ٹالا نہیں جا سکتا، اٹارنی جنرل کا وزیراعظم کو مشورہ

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد جاوید خان نے وزیراعظم کو آگاہ کیا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو مزید ٹالا نہیں جا سکتا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق قانونی مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو کوئی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام نہ کرنیکا مشورہ دیا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مزید نہیں ٹالا جا سکتا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے بتایا سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کسی کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے۔خیال رہے کہ اس سے قبل قانونی ٹیم وزیراعظم عمران خان کو یہ باور کروا چکی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بروز اتوار 3 اپریل کو متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…