بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کا فرح خان سے متعلق بیان سامنے آگیا
لاہور (این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے فرح خان سے متعلق کہا ہے کہ فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں۔ ایک انٹرویومیں موسیٰ مانیکا نے کہا کہ فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کا فرح خان سے متعلق بیان سامنے آگیا