جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی میں اردوان کو کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ قوم اب بھی یہ نہیں سمجھ رہی کہ ہو کیا رہا ہے ، یہ صرف ایک آدمی کو ہٹانے کا منصوبہ نہیں ہے ، یہ منصوبہ پاکستان کو امریکی سٹلائیٹ بنانے کا 1950کی طرز کا ہے ۔ سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ انڈیا نے یوکرین کی جنگ میں ان کی حمایت کا انکار کر دیا ، ہم نے امریکی موقف کی حمایت کر دی ۔ رجیم تبدیلی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ ترک میں طیب اردوان کو بھی وہ ہٹانے کا فیصلہ کر چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ قوم سے براہِ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا تھا کہ 7 مارچ کو دھمکی آمیز خط امریکا نے بھیجا تھا جس پر وائٹ ہاؤس نے رد عمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…