چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے مشاورت
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم کے خاتمے کے لیے چیف جسٹس عمر عطا بندیال ساتھی ججز سے الگ الگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس… Continue 23reading چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے مشاورت