لاہور ( آن لائن ) پنجاب بھر میں 14مئی کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر سکیورٹی فراہم کرنے کے سلسلے میں پنجاب پولیس نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں جہاں ورکنگ مکمل کر لی ہے تو وہاں آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انوار نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے موقع پر الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں پولیس سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔