پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پنجاب میں اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ خان کے مطابق سپیکر اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے جارہے ہیں۔سمیع اللہ خان کا کہنا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پر… Continue 23reading اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار، صدر کو جوابی خط بھیج دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار، صدر کو جوابی خط بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی ) اپوزیشن رہنما شہبازشریف نے نگران وزیراعظم کے معاملے پر صدر کے خط پر جواب دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت کے خط کا جواب دیا جس میں… Continue 23reading شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار، صدر کو جوابی خط بھیج دیا

امریکی تلوے چاٹنے والا نیازی اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے ڈرامہ بازی کررہاہے، حافظ حمداللہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022

امریکی تلوے چاٹنے والا نیازی اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے ڈرامہ بازی کررہاہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی غیر ملکی سازش کے عمرانی دعوے کی تصدیق کی وضاحت کر ے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کیاعسکری اداروں کے سربراہان نے واقعی نیازی سرکار کی جھوٹ پر یقین کیا ہے۔ سلامتی کمیٹی کے اجلاس… Continue 23reading امریکی تلوے چاٹنے والا نیازی اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے ڈرامہ بازی کررہاہے، حافظ حمداللہ

تمام سابق وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تحریری احکامات جاری، سرکاری گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت

datetime 6  اپریل‬‮  2022

تمام سابق وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تحریری احکامات جاری، سرکاری گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت

اسلام ا آ باد (آن لائن)کا بینہ ڈویژن نے و فاقی کا بینہ کی تحلیل کے بعد سابق وزراء اور مشیروں کے زیر استعمال گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام سابق وزراء ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں… Continue 23reading تمام سابق وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تحریری احکامات جاری، سرکاری گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت

لاہور کا رہائشی وزارت عظمیٰ کا عہدہ لینے کیلئے چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

لاہور کا رہائشی وزارت عظمیٰ کا عہدہ لینے کیلئے چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) لاہور کا ایک رہائشی مقامی شہری وزارت عظمیٰ کا عہدہ لینے کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس پہنچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شاہد نامی شہری نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملک کا تقاضا ہے کہ کوئی نیا لیڈر سامنے آئے اور ملک کو سنگین مسائل سے آزاد کردے۔… Continue 23reading لاہور کا رہائشی وزارت عظمیٰ کا عہدہ لینے کیلئے چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا

عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہوگیا لیکن ۔۔۔ مریم نواز نے پرویز الٰہی کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہوگیا لیکن ۔۔۔ مریم نواز نے پرویز الٰہی کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور، کراچی (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل تو اب ختم ہوگیا لیکن پرویز الٰہی کو اس کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے ۔مریم نوازنے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ عمران خان اور پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہوگیا لیکن ۔۔۔ مریم نواز نے پرویز الٰہی کو اہم مشورہ دیدیا

ہم غدار ہیں تو آپ بھی غدار ہیں عامر لیاقت حسین کے ویڈیو پیغام نے تہلکہ مچا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

ہم غدار ہیں تو آپ بھی غدار ہیں عامر لیاقت حسین کے ویڈیو پیغام نے تہلکہ مچا دیا

کراچی(این این آئی) قومی اسمبلی کے رکن اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے۔عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا آپ سب کو… Continue 23reading ہم غدار ہیں تو آپ بھی غدار ہیں عامر لیاقت حسین کے ویڈیو پیغام نے تہلکہ مچا دیا

عمران خان کیلئے پریشان کن خبر پی ٹی آئی میں علیم ، ترین ، چھینہ کے بعد ایک اور گروپ سامنے آ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

عمران خان کیلئے پریشان کن خبر پی ٹی آئی میں علیم ، ترین ، چھینہ کے بعد ایک اور گروپ سامنے آ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کو ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانا مہنگا پڑ گیا ، مزاری گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد دوست محمد مزاری اور ان… Continue 23reading عمران خان کیلئے پریشان کن خبر پی ٹی آئی میں علیم ، ترین ، چھینہ کے بعد ایک اور گروپ سامنے آ گیا

میں آئین اور قانون کیساتھ کھڑاہوں ، آئین شکن عناصر اپنی مرضی کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کھل کر سامنے آ گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2022

میں آئین اور قانون کیساتھ کھڑاہوں ، آئین شکن عناصر اپنی مرضی کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کھل کر سامنے آ گئے

لاہور( این این آئی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے کہا ہے کہ سپیکر کے تمام اختیارات میرے پاس ہیں ، میں نے جو بھی احکامات دئیے ہیں وہ آئین اور قانون کی کتاب کے مطابق دئیے ہیں ،جب تک پنجاب اسمبلی سے نوٹیفکیشن نہیں ہوگا اجلاس نہیں بلایا جا سکتا، اسمبلی سیکرٹریٹ نوٹیفکیشن… Continue 23reading میں آئین اور قانون کیساتھ کھڑاہوں ، آئین شکن عناصر اپنی مرضی کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کھل کر سامنے آ گئے