ووٹنگ روکی یا اس میں رکاوٹ ڈالی گئی تو یہ توہین عدالت ہوگی،مریم نواز کا عمران خان کو انتباہ
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت نہ کرنے سے خبردار کر تے ہوئے کہا ہے کہ پورے کا پورا حکومتی ٹولہ ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، عمران صاحب اور وزرا خودکش بمبار بن چکے ہیں، آج قومی اسمبلی میں عدالت کے حکم… Continue 23reading ووٹنگ روکی یا اس میں رکاوٹ ڈالی گئی تو یہ توہین عدالت ہوگی،مریم نواز کا عمران خان کو انتباہ