پاکستان آرمی اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ریٹائرڈ آرمی افسر کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور شیر حسن خان نے ریاستی اداروں پاکستان آرمی اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ریٹائرڈ آرمی افسر کی درخواست ضمانت خارج کردی اور ملزم کو جیل میں رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ قومی اخبار جنگ میں شائع… Continue 23reading پاکستان آرمی اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ریٹائرڈ آرمی افسر کی درخواست ضمانت خارج