جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر گر گئی جس کی وجہ سے انٹر بینک میں ڈالر182روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر183روپے پر جا پہنچا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی

رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.10روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 181.40روپے سے بڑھ کر182.50روپے اور قیمت فروخت181.50روپے سے بڑھ کر182.60روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1.30روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 180.70روپے سے بڑھ کر182.50روپے اور قیمت فروخت181.70روپے سے بڑھ کر183روپے پرپہنچ گیا ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید میں1روپے جبکہ قیمت فروخت میں50پیسے کااضافہ ہوا جس سے یوروکی قیمت خرید 195روپے سے بڑھ کر196روپے اور قیمت فروخت197.50روپے سے بڑھ کر198روپے ہو گئی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید1.10روپے کے اضافے سے 236.50روپے اور قیمت فروخت50پیسے کے اضافے سے138.50روپے ہو گئی ۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…