ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی

datetime 19  اپریل‬‮  2022

وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کو ایوان صدر میں ہوگی تاہم حلف صدر کے بجائے چیئرمین سینیٹ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کی صبح 11 بجے ہوگی،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزرا سے حلف لیں گے،اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی

یو اے ای نے ویزا پالیسیوں میں نمایاں تبدیلیوں کی منظوری دے دی، بڑی شرط ختم کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2022

یو اے ای نے ویزا پالیسیوں میں نمایاں تبدیلیوں کی منظوری دے دی، بڑی شرط ختم کر دی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے کئی برس بعد مستقل ویزا سسٹم میں بڑی ترمیم کی منظوری دی جس کے تحت ابوظہبی آنے والے نئے لوگوں کے لیے کفالت حاصل کرنے کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں آنے والے افراد بطور مہمان 30 دن… Continue 23reading یو اے ای نے ویزا پالیسیوں میں نمایاں تبدیلیوں کی منظوری دے دی، بڑی شرط ختم کر دی

(ن) لیگ کا نومنتخب وزیر اعلی کے حلف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2022

(ن) لیگ کا نومنتخب وزیر اعلی کے حلف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) نے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب کے حلف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے منگل کے روز لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلی پنجاب کے حلف کیلئے پٹیشن دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لیگی قیادت نے نو منتخب… Continue 23reading (ن) لیگ کا نومنتخب وزیر اعلی کے حلف کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

datetime 19  اپریل‬‮  2022

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے ہدایت کی کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔

فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت ، وہ کیسے پیسے لے سکتی ہے، عمران خان

datetime 19  اپریل‬‮  2022

فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت ، وہ کیسے پیسے لے سکتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کارروائی غیر ضروری سمجھتا ہوں ااور ان کے خلاف دائر کیس غلطی تھی،توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، ہمارے خلاف کرپشن یاکوئی اسکینڈل نہیں آیا،فرح خان کے پاس عہدہ… Continue 23reading فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت ، وہ کیسے پیسے لے سکتی ہے، عمران خان

پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 210 ووٹ پڑیںگے،مسلم لیگ (ن)

datetime 19  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 210 ووٹ پڑیںگے،مسلم لیگ (ن)

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گورنر کی جانب سے نو منتخب وزیر اعلی سے حلف نہ لینے پر ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 210 ووٹ پڑیں گے،گلہ دباکرڈپٹی سپیکر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، منڈی بہائو الدین اور… Continue 23reading پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 210 ووٹ پڑیںگے،مسلم لیگ (ن)

صرف دو روز میں پچاس کلو چاول کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2022

صرف دو روز میں پچاس کلو چاول کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی) اوپن مارکیٹ میں دو روز میں پچاس کلو چاول کا تھیلا 500روپے مہنگا ہو گیا ۔ دو روز میں ہونے والے اضافے سے چاول کا50کلو کا تھیلا7000روپے کا ہو گیا۔پرچون سطح پر 10روپے اضافے سے فی کلو چاول140روپے میں میں فروخت ہو رہا ہے۔

عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب

datetime 19  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے اس لئے وہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانا چاہتے ہیں،گزشتہ چار سال سے عوام سرکاری خرچے پر جھوٹ سنتی رہی ، سابق دور میں وزیراعظم کی کرسی… Continue 23reading عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب

مرتے دم تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2022

مرتے دم تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کے بارے میں خبریں زیرگردش ہیں کہ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جس پر ان کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading مرتے دم تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی