اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عوام کو جو توقعات آپ سے ہیں آپ خلوص سے پانسہ بدل دیں،شہباز شریف

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عوام کو جو توقعات آپ سے ہیں آپ خلوص سے پانسہ بدل دیں،شہباز شریف

اسلام ابٓاد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہو کر ملک کے 22 کروڑ عوام کی خدمت کرنا ہے،ہم غربت، بے روزگاری اور افراط زر جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں، عوام کو جو توقعات آپ سے ہیں آپ خلوص سے پانسہ بدل دیں۔… Continue 23reading عوام کو جو توقعات آپ سے ہیں آپ خلوص سے پانسہ بدل دیں،شہباز شریف

21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑے گاکیونکہ ۔۔ پی ٹی اے نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑے گاکیونکہ ۔۔ پی ٹی اے نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پی ٹی اے نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن… Continue 23reading 21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑے گاکیونکہ ۔۔ پی ٹی اے نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

عوام کیلئے خوشخبری! ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عوام کیلئے خوشخبری! ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی ،ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ پی ٹی آئی… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری! ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

datetime 20  اپریل‬‮  2022

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ آج رات واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔

قائد ایوان شہزاد وسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

قائد ایوان شہزاد وسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا۔واضح رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کیا تھا۔

عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنےکی وجہ بتادی

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنےکی وجہ بتادی

لاہور( این این آئی)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں مینارِ پاکستان میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں، وہ اس جلسے میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنےکی وجہ بتادی

توشہ خانہ کیس ، جو چیزیں توشہ خانہ سے گھر لے گئے وہ واپس لیں جائیں

datetime 20  اپریل‬‮  2022

توشہ خانہ کیس ، جو چیزیں توشہ خانہ سے گھر لے گئے وہ واپس لیں جائیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت… Continue 23reading توشہ خانہ کیس ، جو چیزیں توشہ خانہ سے گھر لے گئے وہ واپس لیں جائیں

جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا، فواد چوہدری کا جمائما کے معاملے پر تبصرہ

datetime 20  اپریل‬‮  2022

جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا، فواد چوہدری کا جمائما کے معاملے پر تبصرہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر نے لندن میں جمائما گولڈ اسمتھ کے باہر احتجاج کے معاملے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا۔خادم حسین نامی ایک صارف نے ٹوئٹر پر جمائما کے ٹوئٹ پر جواب میں کہا تھا کہا احتجاج روکنے کیلئے نواز شریف ہاؤس… Continue 23reading جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا، فواد چوہدری کا جمائما کے معاملے پر تبصرہ

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

اوکاڑہ(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر آئین اور قانون کے مطابق مقدمات کا مقابلہ کریں گے اور ہمیں عدالتوں کے تمام فیصلے قبول… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا