منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے حج کوٹے کا اعلان کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے حج کوٹے کا اعلان کردیا

​ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے 2022 کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے سب سے زیادہ کوٹہ انڈونیشیا اور پاکستان کے لیے جاری کیا ، جس کے تحت رواں سال دونوں ممالک سے علیحدہ علیحدہ… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے حج کوٹے کا اعلان کردیا

عمران خان نے بنی گالا کی سڑک کے علاوہ نوازشریف کو کیا کام کہا تھا؟ آصف کرمانی نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے بنی گالا کی سڑک کے علاوہ نوازشریف کو کیا کام کہا تھا؟ آصف کرمانی نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا

​لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے 2014 میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالا میں ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا۔اپنی ٹوئٹ میں آصف کرمانی نے کہا کہ 2014 کے اوائل میں دھرنوں سے… Continue 23reading عمران خان نے بنی گالا کی سڑک کے علاوہ نوازشریف کو کیا کام کہا تھا؟ آصف کرمانی نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پٹرول مہنگا کرنے کی شرط تسلیم کرلی

datetime 23  اپریل‬‮  2022

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پٹرول مہنگا کرنے کی شرط تسلیم کرلی

واشنگٹن، اسلام آباد( آن لائن، آئی این پی ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی… Continue 23reading وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پٹرول مہنگا کرنے کی شرط تسلیم کرلی

قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 23  اپریل‬‮  2022

قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

پشاور(این این آئی) قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔مشتاق غنی کے ہمراہ ابیٹ آباد میں نجی دورے کے موقع پر 6 گاڑیاں ساتھ تھیں۔خیال رہے کہ قائم مقام گورنر رولز کے تحت گورنر کی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کرسکتے۔قائم مقام گورنرنے گورنر کی سکیورٹی بھی نجی دورے میں استعمال… Continue 23reading قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا

واشنگٹن، اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ واشنگٹن میں امریکی بزنس کونسل کے وفد سے گفتگو میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہماری حکومت کاروبار دوست ماحول بنانے پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ شعبہ زراعت، فارماسیوٹیکل ، صحت میں… Continue 23reading وزیر خزانہ نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا

دہراقتل کیس ،پی ٹی آئی کا رکن اسمبلی ایم پی ایز ہاسٹل سے فرار

datetime 23  اپریل‬‮  2022

دہراقتل کیس ،پی ٹی آئی کا رکن اسمبلی ایم پی ایز ہاسٹل سے فرار

پشاور (این این آئی)دہرے قتل کے ملزم، رکن خیبر پختون خوا اسمبلی فیصل زمان کے سب جیل ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فیصل زمان کے ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہونے کی ویڈیو میڈیا نے حاصل کر لی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیصل زمان ہاسٹل سے… Continue 23reading دہراقتل کیس ،پی ٹی آئی کا رکن اسمبلی ایم پی ایز ہاسٹل سے فرار

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید

datetime 23  اپریل‬‮  2022

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید

راولپنڈی (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کے نتیجے مین 3 جوان شہید ہوگئے ہیں‘شہدہونے والوں میں حوالدار تیمور ‘ نائیک شعیب اور سپاہی ثاقب نواز شامل ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید

اے آر وائی پر چلنے والی اسد مجید کے حوالے سے خبر کو فیک قرار دے دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

اے آر وائی پر چلنے والی اسد مجید کے حوالے سے خبر کو فیک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے اسد مجید کے ذرائع کے حوالے سے خبر چلائی جس میں اسد مجید کے حوالے سے کہا گیا کہ کیسے کہوں کہ یہ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں، اسد مجید نے کہا کہ یہ حقیقت ہے خط میں دھمکی آمیز زبان استعمال… Continue 23reading اے آر وائی پر چلنے والی اسد مجید کے حوالے سے خبر کو فیک قرار دے دیا گیا

خاتون صحافی کی رقص کے ساتھ رپورٹنگ کی ویڈیو وائرل

datetime 23  اپریل‬‮  2022

خاتون صحافی کی رقص کے ساتھ رپورٹنگ کی ویڈیو وائرل

کیف(این این آئی) بھارتی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی کی اچھوتے انداز میں رپورٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر خاتون صحافی کی یوکرین جنگ کے دوران روسی بحری جہاز کے تباہ ہوجانے کی خبر اچھوتے انداز میں دینے کی ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس پر… Continue 23reading خاتون صحافی کی رقص کے ساتھ رپورٹنگ کی ویڈیو وائرل