اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، بجٹ میں اپنی مزید شرائط منوائے گا’شوکت ترین

datetime 28  اپریل‬‮  2022

حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، بجٹ میں اپنی مزید شرائط منوائے گا’شوکت ترین

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے موجودہ حکومت کولالی پاپ دیا گیا ، حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں ان سے اپنی مزید شرائط بھی منوائے گا، مراسلے میں بالکل دھمکیاں دی گئی تھیں،… Continue 23reading حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، بجٹ میں اپنی مزید شرائط منوائے گا’شوکت ترین

ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ پنجاب اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ پنجاب اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16مئی ساڑھے 11بجے تک ملتوی کر دیا ۔ پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے میں ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمدمزاری کے خلاف تحریک اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی جس کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد بھی شروع ہو گئی تھی تاہم سپیکر چوہدری پرویز الٰہی… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ پنجاب اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیا

لاہور( این این آئی)پولیس نے گورنر ہائوس کے باہر سے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20کے افسر سیکرٹری کوارڈی نیشن عنایت اللہ لک کو حراست میں لے لیا۔بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری کوارڈی نیشن کسی کیس میں عدالت جارہے تھے کہ گورنر ہائوس کے باہر سے پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ۔ترجمان پنجاب اسمبلی… Continue 23reading پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیا

ملک میں اب بیورو کریٹ کے لئے کام کرنا ناممکن ہو چکا ہے، احد چیمہ نے اپنے استعفے کی وجوہات بتا دیں

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ملک میں اب بیورو کریٹ کے لئے کام کرنا ناممکن ہو چکا ہے، احد چیمہ نے اپنے استعفے کی وجوہات بتا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری کے ساتھ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احد چیمہ نے اپنے استعفے کی وجوہات بتا دیں، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اب بیورو کریٹ کے لئے کام کرنا ناممکن ہو چکا ہے، انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں… Continue 23reading ملک میں اب بیورو کریٹ کے لئے کام کرنا ناممکن ہو چکا ہے، احد چیمہ نے اپنے استعفے کی وجوہات بتا دیں

تحریک انصاف ڈیزل کا دس سال کا ذخیرہ چھوڑ کر گئی ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف ڈیزل کا دس سال کا ذخیرہ چھوڑ کر گئی ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کے فیصلوں سے عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے جائیگی، لوڈشیڈنگ حکومت کے ایل این جی کے دو بڑے سودے ڈیفالٹ کرنے کے باعث ہو رہی ہے،… Continue 23reading تحریک انصاف ڈیزل کا دس سال کا ذخیرہ چھوڑ کر گئی ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

چیف الیکشن کمشنر (ن) لیگ کا ایجنٹ ہے، عمران خان

datetime 28  اپریل‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر (ن) لیگ کا ایجنٹ ہے، عمران خان

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں،آج کے حکمران اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک کو غلام بنا دیں گے، ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی،… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر (ن) لیگ کا ایجنٹ ہے، عمران خان

آئی ایم ایف کاپاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ کنٹرول میں لانے پر زور

datetime 28  اپریل‬‮  2022

آئی ایم ایف کاپاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ کنٹرول میں لانے پر زور

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ کنٹرول میں لانے پر زور دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان کا مالی خسارہ 10 فیصد سے زائد رہنے کیاندازے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو کئی مہینوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کنٹرول کرنے پر زور دے رہا ہے۔رپورٹ… Continue 23reading آئی ایم ایف کاپاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ کنٹرول میں لانے پر زور

صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ،مریم نواز کا ثاقب نثار،عمران خان کی ملاقات پر رد عمل

datetime 28  اپریل‬‮  2022

صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ،مریم نواز کا ثاقب نثار،عمران خان کی ملاقات پر رد عمل

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر اپنس رد عمل میں کہا ہے کہ صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ صداقت اور امانت… Continue 23reading صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ،مریم نواز کا ثاقب نثار،عمران خان کی ملاقات پر رد عمل