سری لنکا میں شدید عوامی احتجاج، فوج نے سابق وزیراعظم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
کولمبو (این این آئی) کئی ماہ سے جاری معاشی بحران سری لنکن کے وزیراعظم کی حکومت لے ڈوبا۔ مظاہرین نے ایک وزیر سمیت متعدد سیاستدانوں کے گھروں کو آگ لگا دی۔ جھڑپوں میں ایک رکن پارلیمنٹ سمیت تین افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔سری لنکا کا معاشی بحران سیاسی بحران میں تبدیل،… Continue 23reading سری لنکا میں شدید عوامی احتجاج، فوج نے سابق وزیراعظم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا