عمران نیازی ثابت کر دیں کہ خط امریکہ کی طرف سے لکھا گیا تو20 کروڑ انعام دیں گے،ن لیگ کا چیلنج
راولپنڈی(آن لائن)مسلم لیگ(ن) نے چیلنج کیا ہے کہ عمران نیازی نے جوجلسے میں جو خط لہرایا تھا اسے ریاست امریکہ کی طرف سے لکھا گیا خط ثابت کردیں 20 کروڑ روپے انعام دیں گے بصورت دیگر قوم سے معافی مانگیں اور جھٹ کی سیاست چھوڑ کر گھر چلے جائیں۔گزشتہ روز جاری کردہ اپنے ایک مشترکہ… Continue 23reading عمران نیازی ثابت کر دیں کہ خط امریکہ کی طرف سے لکھا گیا تو20 کروڑ انعام دیں گے،ن لیگ کا چیلنج