سیالکوٹ جلسہ، عمران خان نے 6 نشستوں والا ایکلیپس 500 طیارہ استعمال کیا، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے بھی ہوائی سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے چھ نشستوں والے انتہائی ہلکے ایکلیپس 500 طیارے میں سیالکوٹ پہنچے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق عمران خان نے سفر کے لیے… Continue 23reading سیالکوٹ جلسہ، عمران خان نے 6 نشستوں والا ایکلیپس 500 طیارہ استعمال کیا، تہلکہ خیز انکشاف