جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزراء منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر تاحال قابض، فواد چوہدری کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزراء منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر تاحال قابض، فواد چوہدری کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزراء نے منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر تاحال قابض ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منسٹر کالونی کی سرکاری رہائش گاہوں پر فواد چودھری، حماد اظہر، نور الحق قادری، پرویزخٹک،زبیدہ جلال،فہمیدہ مرزا اور عثمان ڈار ابھی تک… Continue 23reading عمران خان کی کابینہ کے 9 سابق وزراء منسٹر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر تاحال قابض، فواد چوہدری کا حیرت انگیز ردعمل

سیاست بچانے کیلئے یہ کام ہرگز نہ کریں، ایم کیوایم کا حکومت سے بڑا مطالبہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

سیاست بچانے کیلئے یہ کام ہرگز نہ کریں، ایم کیوایم کا حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیوایم نئے انتخابات کیلئے تیار ہے پر نئی مردم شماری اور پھر نئی ووٹرلسٹوں کی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں، سیاست بچانے کیلئے پیٹرولیم کی قیمتیں نہ روکیں، لیکن غریبوں پر بوجھ نہ ڈالیں۔پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے… Continue 23reading سیاست بچانے کیلئے یہ کام ہرگز نہ کریں، ایم کیوایم کا حکومت سے بڑا مطالبہ

وزیراعظم شہبازشریف کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک فوج کو واپس کردی گئیں۔ بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا

عمران خان کی حکومت امریکہ نے نہیں اللہ نے ختم کی، مصطفی کمال

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان کی حکومت امریکہ نے نہیں اللہ نے ختم کی، مصطفی کمال

کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اللہ عہدے دیکر بھی ظرف آزماتا ہے، اللہ نے عمران خان کو ایکسپوز کردیا، وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت امریکہ نے نہیں اللہ نے ختم کی،پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت امریکہ نے نہیں اللہ نے ختم کی، مصطفی کمال

عمران خان کے دو فون چوری کرلیے گئے

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان کے دو فون چوری کرلیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو موبائل فونز چوری ہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر شہباز گل بیان میں کہا کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکیورٹی نہیں کی دی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فونز… Continue 23reading عمران خان کے دو فون چوری کرلیے گئے

عمران خان بتاؤ تم نے نواز شریف کے کھانے میں ایسا کیا ملایا تھا کہ ان کے پلیٹ لیٹس گر گئے، مریم نواز کا سوال

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان بتاؤ تم نے نواز شریف کے کھانے میں ایسا کیا ملایا تھا کہ ان کے پلیٹ لیٹس گر گئے، مریم نواز کا سوال

گجرات(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا نے کہ رونا بتا رہاہے اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کر دیا ہے،جس نمبر پر عمران خان فون کررہاہے وہ نمبر بھی تبدیل ہوگیا ہے، آواز آتی ہے یہ سہولت تمھیں میسر نہیں ہے، ووٹ مانگنے پر عوام… Continue 23reading عمران خان بتاؤ تم نے نواز شریف کے کھانے میں ایسا کیا ملایا تھا کہ ان کے پلیٹ لیٹس گر گئے، مریم نواز کا سوال

عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی، عمران اسماعیل

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی، عمران اسماعیل

سیالکوٹ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ نیا الطاف حسین پیدا ہوا ہے جو وزیر اعظم اور پوری کابینہ کو لندن بلا لیتا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو… Continue 23reading عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی، عمران اسماعیل

ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کر کے دکھا شیخ رشید

datetime 16  مئی‬‮  2022

ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کر کے دکھا شیخ رشید

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )سابق وفاقی وزیر داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔ زرداری سب کو لے کرڈوبے گا, رانا ثنااللہ شیطانی کام کروائے، ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کر کے دکھائو ،حالات انتہائی ابتر اور تشویشناک ہیں… Continue 23reading ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کر کے دکھا شیخ رشید

سکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم کواوقات سے باہرنہ کریں،مریم نوازکا وزیر داخلہ کو حیرت انگیز کام کرنے کا حکم

datetime 16  مئی‬‮  2022

سکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم کواوقات سے باہرنہ کریں،مریم نوازکا وزیر داخلہ کو حیرت انگیز کام کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ سکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم اورسب سے بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں۔مریم نواز نے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لئے بغیرعمران خان کومت چھوڑنا… Continue 23reading سکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم کواوقات سے باہرنہ کریں،مریم نوازکا وزیر داخلہ کو حیرت انگیز کام کرنے کا حکم