وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے کی عوام کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے 200ارب روپے کی سبسڈی سے پورے صوبے میں آٹے کے 10کلو تھیلے کی قیمت 650سے کم کر کے 490روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شا اللہ بہت جلد سرکاری ہسپتالوں میں کینسراور عام آدمی کے استعمال کی ادویات بھی مفت فراہم… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے کی عوام کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان