ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

وزارتِ عظمیٰ کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، عمران خان کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2022

وزارتِ عظمیٰ کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، عمران خان کا اعلان

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گالیاں نون لیگ کو پڑ رہی ہیں، آصف زرداری تومزے لے رہا ہے، ڈاکو کان کھول کر سن لیں ، تمہارا وقت آگیا ہے ، آگے سمندر ہے پیچھے عمران خان عوام لیکر کھڑا ہے ،شہباز شریف غلط… Continue 23reading وزارتِ عظمیٰ کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، عمران خان کا اعلان

ابھی تک پی ٹی آئی نے کسی قسم کی کوئی منی ٹریل پیش نہیں کی ، اکبر ایس بابر

datetime 19  مئی‬‮  2022

ابھی تک پی ٹی آئی نے کسی قسم کی کوئی منی ٹریل پیش نہیں کی ، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک کے باقی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی نے کسی قسم کی کوئی منی ٹریل پیش نہیں کی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیں توقع تھی کہ تحریک انصاف کے فائنانشل ایکسپرٹ فارن فنڈنگ کے حوالے سے… Continue 23reading ابھی تک پی ٹی آئی نے کسی قسم کی کوئی منی ٹریل پیش نہیں کی ، اکبر ایس بابر

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اب دس یا اس سے کم ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو ماہوار ایک لاکھ 42… Continue 23reading پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے ایندھن کا انتظام کر لیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے ایندھن کا انتظام کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر اور وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے ایندھن کا انتظام کر لیا ہے، سابق حکومت توانائی اور معاشی شعبہ میں بارودی سرنگیں بچھا گئی ہے، توانائی کے شعبہ میں گردشی قرضہ 2460 ارب تک پہنچ… Continue 23reading حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے ایندھن کا انتظام کر لیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے نواز شریف کا کیا فیصلہ ہے؟ اسحاق ڈار نے واضح کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے نواز شریف کا کیا فیصلہ ہے؟ اسحاق ڈار نے واضح کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف یہ نہیں سمجھتے کہ سارا بوجھ عوام پر ڈالا جائے اور چاہتے ہیں کہ تیس جون تک سبسڈی جاری رہے یہ سبسڈی پورے ملک میں استعمال ہو گی اور سب کو اس… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے نواز شریف کا کیا فیصلہ ہے؟ اسحاق ڈار نے واضح کر دیا

شہباز شریف روز آٹے، چینی، پٹرول کی قیمت دیکھ کر سوتے ہیں، مریم اورنگزیب

datetime 19  مئی‬‮  2022

شہباز شریف روز آٹے، چینی، پٹرول کی قیمت دیکھ کر سوتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سابق وزیراعظم عمران خان کاآئی ایم ایف سے کیا گیا معاہدہ ہے ،ملک میں اس وقت عوامی حکومت ہے جس میں وفاق کی تمام اکائیاں اور تمام صوبوں کی نمائندگی موجود ہے،4 سال عوام کو… Continue 23reading شہباز شریف روز آٹے، چینی، پٹرول کی قیمت دیکھ کر سوتے ہیں، مریم اورنگزیب

عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نوازنے دوتہائی اکثریت دینے کا وعدہ مانگ لیا

datetime 19  مئی‬‮  2022

عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نوازنے دوتہائی اکثریت دینے کا وعدہ مانگ لیا

سرگودھا (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے اور عمران خان کی تباہی اور بربادی کا ٹوکر اپنے سر پر اٹھانے کے بجائے بہتر ہے حکومت چھوڑ دیں ،اگر نوازشریف آپ کی خاطر حکومت چھوڑ دے تو دو تہائی اکثریت… Continue 23reading عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نوازنے دوتہائی اکثریت دینے کا وعدہ مانگ لیا

ن لیگ کے سینئر رہنما کی 4 سال بعد وطن واپسی، ائیرپورٹ پر کپتان کو کھری کھری سنا دیں

datetime 19  مئی‬‮  2022

ن لیگ کے سینئر رہنما کی 4 سال بعد وطن واپسی، ائیرپورٹ پر کپتان کو کھری کھری سنا دیں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ عمران خان ملک کا بیڑہ غرق کر کے اب سڑکوں پر نکل کر لوگوں کو بیوقوف بنارہے ہیں،چور ڈاکو فرح گوگی کا سرغنہ پاکستان کی جیبوں پر ڈاکہ مارتا رہا،عمران خان کے ساتھی چور ڈاکو تھے آج حاجی بن… Continue 23reading ن لیگ کے سینئر رہنما کی 4 سال بعد وطن واپسی، ائیرپورٹ پر کپتان کو کھری کھری سنا دیں

معروف صحافی سمیع ابراہیم کیخلاف ایف آئی آر درج، گرفتاری کی تیاری مکمل

datetime 19  مئی‬‮  2022

معروف صحافی سمیع ابراہیم کیخلاف ایف آئی آر درج، گرفتاری کی تیاری مکمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و اینکر پرسن سمیع ابراہیم کے خلاف تھانہ اٹک میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، حکومت نے سمیع ابراہیم کو گرفتار کرنے کے لئے تیاری مکمل کر لی ہے۔ ان کے خلاف ایف آئی آر اختر جاوید ایڈووکیٹ نے کرائی ہے، سمیع ابراہیم کے خلاف 131،… Continue 23reading معروف صحافی سمیع ابراہیم کیخلاف ایف آئی آر درج، گرفتاری کی تیاری مکمل