پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بجٹ میں عمران خان کے صحت سہولت پروگرام کو جاری رکھنے کی تجویز

datetime 8  جون‬‮  2022

بجٹ میں عمران خان کے صحت سہولت پروگرام کو جاری رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا ’’صحت سہولت پروگرام‘‘ جاری رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپیمختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔وفاقی بجٹ 23-2022 کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے… Continue 23reading بجٹ میں عمران خان کے صحت سہولت پروگرام کو جاری رکھنے کی تجویز

سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کردیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2022

سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن)سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے احد چیمہ کے بطورمشیروزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد چیمہ کی بطورمشیرتعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پردی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کردیا گیا

پی ٹی آئی دور حکومت میں 43 فیصد شہریوں کے مالی حالات مزید خراب ہوئے، سروے رپورٹ

datetime 8  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی دور حکومت میں 43 فیصد شہریوں کے مالی حالات مزید خراب ہوئے، سروے رپورٹ

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساڑھے تین سال کے دور میں 43 فیصد شہریوں نے اپنے مالی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔یہ انکشاف عوامی آراء جاننے کے تحقیقی اداریانسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے سروے میں کیا گیا۔ سروے کے دوران 33 فیصد افراد… Continue 23reading پی ٹی آئی دور حکومت میں 43 فیصد شہریوں کے مالی حالات مزید خراب ہوئے، سروے رپورٹ

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2022

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہفتے کے روز چھٹی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہفتے کے روز سرکاری دفاتر میں چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیر… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکمران جماعت کوشہر اقتدار میں زوال کا سامنا کارکنان قیادت کی لاپرواہی کا شکار

datetime 8  جون‬‮  2022

حکمران جماعت کوشہر اقتدار میں زوال کا سامنا کارکنان قیادت کی لاپرواہی کا شکار

اسلام آباد (آن لائن) حکمران جماعت کوشہر اقتدار میں زوال کا سامنا ہے ۔ن لیگ کے کارکنان قیادت کی لاپروائی کا شکارہیں ۔ پارٹی رہنما سابق ڈپٹی میئر ذیشان نقوی نے قیادت کو خط لکھ دیا ہے ۔ جس میں مسلم لیگ ن اسلام آباد کی تنظیم سازی نہ ہونے سے پارٹی کو نقصان کا… Continue 23reading حکمران جماعت کوشہر اقتدار میں زوال کا سامنا کارکنان قیادت کی لاپرواہی کا شکار

لاہور سے ’’را‘‘کا مبینہ رکن نوید اختر گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2022

لاہور سے ’’را‘‘کا مبینہ رکن نوید اختر گرفتار

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملک بھر میںجاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں گزشتہ ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سے دشمن غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ”را ‘کے رکن کی بھی گرفتاری ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹ میں سی ٹی ڈی ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading لاہور سے ’’را‘‘کا مبینہ رکن نوید اختر گرفتار

وفاقی حکومت نے عمران خان کے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 8  جون‬‮  2022

وفاقی حکومت نے عمران خان کے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم کٹا بچائو پروگرام کے لیے 20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے جبکہ رواں مالی سال وزیراعظم کٹا بچاؤ پروگرام کے لیے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے عمران خان کے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

آزاد کشمیر کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

datetime 8  جون‬‮  2022

آزاد کشمیر کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

سماہی (این این آئی)آزادکشمیر کے علاقے سماہنی کے جنگلات میں کئی روز سے لگی آگ نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں درجنوں دیوہیکل چیڑھ کے درخت زمین بوس ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق جنڈی چونترہ،کالچھ،خضر نگر، ٹورسٹ ریسٹ ہاؤس اور فیملی پارک سے ملحقہ جنگل کوآگ نے لپیٹ میں لے لیا، درجنوں دیوہیکل چیڑھ… Continue 23reading آزاد کشمیر کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد کم ،ولیج کونسل ، نیبر ہڈ کونسل ختم پنجاب کا نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ حکومت کو پیش

datetime 8  جون‬‮  2022

میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد کم ،ولیج کونسل ، نیبر ہڈ کونسل ختم پنجاب کا نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ حکومت کو پیش

لاہور( این این آئی)محکمہ بلدیات نے پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ حکومت کو پیش کردیا، میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد 11 کی بجائے 9 جبکہ ٹان کونسلز کی تعداد 27 ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، نئے بلدیاتی ایکٹ کے مسودے کے… Continue 23reading میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد کم ،ولیج کونسل ، نیبر ہڈ کونسل ختم پنجاب کا نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ حکومت کو پیش