پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور سے ’’را‘‘کا مبینہ رکن نوید اختر گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملک بھر میںجاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں گزشتہ ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سے دشمن غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ”را ‘کے رکن کی بھی گرفتاری ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹ میں سی ٹی ڈی ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را ”کے ایک مبینہ رکن نوید اختر کو لاہور سے گرفتار کیا گیا اور اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ملزم جوہر ٹائون اور انارکلی میں ہونے والے دو بڑے دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے اور اس سے مزید پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…