پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد کم ،ولیج کونسل ، نیبر ہڈ کونسل ختم پنجاب کا نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ حکومت کو پیش

datetime 8  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ بلدیات نے پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ حکومت کو پیش کردیا، میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد 11 کی بجائے 9 جبکہ ٹان کونسلز کی تعداد 27 ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، نئے بلدیاتی ایکٹ کے مسودے کے مطابق ٹائون کونسلز کی تعداد 27 ہوگی، میونسپل کارپوریشنز 17، میونسپل کمیٹیوں کی تعداد 234 رکھی گئی ہے۔پنجاب کے نئے بلدیاتی ایکٹ میں ولیج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل ختم کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…