منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل

datetime 16  جون‬‮  2022

شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل

اسلام آباد(آن لائن)ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی تشکیل کر دی گئی۔ تین رکنی کمیشن کی سربراہ سابق سیکرٹری قانون جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ ہوں گے، کابینہ ڈویژن کا جاری کردہ نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دیا گیا ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل

یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی

datetime 16  جون‬‮  2022

یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے انتظامی بازو یورپی کمیشن نے سابق رکن ملک برطانیہ کے خلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کی وجہ لندن میں وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کی طرف سے بریگزٹ معاہدے کے پس منظر میں پارلیمانی قانون سازی کی ایک نئی لیکن متنازعہ کوشش بنی۔… Continue 23reading یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی

2016ء میں نواز شریف کو فارغ کیے جانا بھی سازش تھی ، عرفان صدیقی

datetime 16  جون‬‮  2022

2016ء میں نواز شریف کو فارغ کیے جانا بھی سازش تھی ، عرفان صدیقی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے 2016ء میں نواز شریف کو فارغ کیے جانے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے ذریعے نواز شریف کو فارغ کرنے سے متعلق ایک شائع اسٹوری میں پہلے بتا دیا گیا تھا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان… Continue 23reading 2016ء میں نواز شریف کو فارغ کیے جانا بھی سازش تھی ، عرفان صدیقی

شہباز شریف قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں، عمران اسماعیل

datetime 16  جون‬‮  2022

شہباز شریف قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں، عمران اسماعیل

کراچی(این این آئی)سندھ کے سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف اس قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں سندھ کے سابق گورنرعمران اسماعیل نے لکھا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، امپورٹڈ حکومت اور ان… Continue 23reading شہباز شریف قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں، عمران اسماعیل

دعازہراکیس کاچالان عدالت میں پیش ، مقدمہ ختم کرنے کی سفارش

datetime 16  جون‬‮  2022

دعازہراکیس کاچالان عدالت میں پیش ، مقدمہ ختم کرنے کی سفارش

کراچی(این این آئی)کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کا چالان پولیس نے پیش کردیا جس میں عدالت سے مقدمہ سی کلاس (ختم کرنے)کی سفارش کی گئی ہے۔جمعرات کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کئے گئے چالان میں پولیس نے مقدمہ ختم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے… Continue 23reading دعازہراکیس کاچالان عدالت میں پیش ، مقدمہ ختم کرنے کی سفارش

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2022

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

کالجز میں تین مختلف ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد

datetime 16  جون‬‮  2022

کالجز میں تین مختلف ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی )محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے کالجوں میں ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مذکورہ پابندی عائد کرتے ہوئے کالجوں میں زیر تعلیم طلبائ و طالبات کو الرٹ جاری کردیا… Continue 23reading کالجز میں تین مختلف ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد

”یہاں وکلا بیٹھے ہیں پی ٹی آ ئی کے کارکن نہیں” وکلا بھی عمران خان پر برس پڑے

datetime 16  جون‬‮  2022

”یہاں وکلا بیٹھے ہیں پی ٹی آ ئی کے کارکن نہیں” وکلا بھی عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)یہاں وکلا بیٹھے ہیں پی ٹی آئی کے کارکن نہیں ،وفاقی دارالحکومت کے وکلا بھی سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے ،تفصیلات کے مطابق  سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب میں شریک ہوئے ، اس موقع پر وکلا کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی  ،تقریب… Continue 23reading ”یہاں وکلا بیٹھے ہیں پی ٹی آ ئی کے کارکن نہیں” وکلا بھی عمران خان پر برس پڑے

حکومت کاآئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات قو م کے سامنے لانے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2022

حکومت کاآئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات قو م کے سامنے لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے معاہدے کی وجہ سے ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایندھن کی… Continue 23reading حکومت کاآئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات قو م کے سامنے لانے کا فیصلہ