جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

”یہاں وکلا بیٹھے ہیں پی ٹی آ ئی کے کارکن نہیں” وکلا بھی عمران خان پر برس پڑے

datetime 16  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)یہاں وکلا بیٹھے ہیں پی ٹی آئی کے کارکن نہیں ،وفاقی دارالحکومت کے وکلا بھی سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے ،تفصیلات کے مطابق  سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب میں شریک ہوئے ، اس موقع پر

وکلا کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی  ،تقریب میں  وکیل رہنما علیم عباسی کااظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا ایک آئینی طریقہ تھا، آپ کے گورنر کا کیا رویہ تھا وہ بھی ہم نے دیکھا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے قانون پر کس طرح عمل نہ ہونے دیا اس کا جواب دیں ،دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے سابق وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں غیر متعلقہ افراد اور سیاسی کارکنان کے داخلے پر پابندی رہی ، مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت بھی تھی اسلام آباد انتظامیہ نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ممکنہ تصادم کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے، سائلین کو بھی ہائی کورٹ میں داخلے پر شدید مشکلات رہی مکمل چھان بین کے بعد ہائی میں داخلے کی اجازت دی گئی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…