اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کالجز میں تین مختلف ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد

datetime 16  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے کالجوں میں ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مذکورہ پابندی عائد کرتے ہوئے کالجوں میں زیر تعلیم طلبائ و طالبات کو الرٹ جاری کردیا ہے اور واضح کردیا ہے کہ کالجوں میں مذکورہ پروگراموں کی مد میں حاصل کی جانے والی ڈگریوں کی محکمہ ہائرایجوکیشن کمیشن تصدیق نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…