روسی تاجروں کی رعایت ، بھارت نے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا
بھارت نے کوئلے ، تیل خریداری میں اضافہ کر دیا واشنگٹن /ماسکو (این این آئی)روسی تاجروں کی رعایت پر بھارت نے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا۔ 20 روز میں بھارت کی روسی کوئلے کی خریداری میں چھ گنا اضافہ ہوا۔ادھرامریکی حکام نے بھارت کو کہا ہے کہ روس سے توانائی کی… Continue 23reading روسی تاجروں کی رعایت ، بھارت نے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا