سی پیک کاایک اور شاہکارمنصوبہ ،سینکڑوں میگا واٹ پر مشتمل پاور پراجیکٹ کامیابی کیساتھ مکمل
اسلام آباد (آئی این پی )چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے 720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے 168 گھنٹے طویل قابل اعتماد ٹیسٹ رن کامیابی سے پاس کر لیا ہے اور یہ آج سے کمرشل آپریشن شروع کر دے گا، یہ بات کروٹ پاور کمپنی کے ایک ٹیسٹنگ انجینئرنے گوادر پرو کو بتا… Continue 23reading سی پیک کاایک اور شاہکارمنصوبہ ،سینکڑوں میگا واٹ پر مشتمل پاور پراجیکٹ کامیابی کیساتھ مکمل