اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈاکوئوں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،حکومت یا تو ڈاکوئوں کا خاتمہ کرے یا ڈاکوئوں کو بھتہ دینے کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی پنجاب حکومت سے ایک میٹنگ ہوئی ہے دیکھتے ہیں ڈاکووں کے حوالے سے کیا کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































