پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی (آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ( سی پی سی ) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی برائے خارجہ امور، چین کے ڈائریکٹر یانگ جیچی نے ملاقات کی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)… Continue 23reading پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ