جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،اب حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی،ن لیگ کے چار ایم پی اے نے پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروا دی ،بڑا دعویٰ

datetime 4  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،اب حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی،ن لیگ کے چار ایم پی اے نے پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروا دی ،بڑا دعویٰ

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سبطین خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سبطین خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،اب حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی،ن لیگ کے چار ایم پی اے نے پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروا دی ،بڑا دعویٰ

بھاگ کر شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمر کتنی نکلی؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 4  جولائی  2022

بھاگ کر شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمر کتنی نکلی؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(این این آئی)دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی ہے جس میں لڑکی کی عمر 15 سے16سال کے قریب قرار دی گئی ہے۔دعا زیرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر محکمہ صحت سندھ نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے 10 رکنی بورڈ تشکیل… Continue 23reading بھاگ کر شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمر کتنی نکلی؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 4  جولائی  2022

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب/ جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ سندھ ، بلوچستان، کشمیر، اسلام آباد، شمال مشر قی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز… Continue 23reading تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

پاکستانی روپیہ نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد دلادی ،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

datetime 4  جولائی  2022

پاکستانی روپیہ نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد دلادی ،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے کمی کے بعد 204 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دریں اثنا فوریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی… Continue 23reading پاکستانی روپیہ نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد دلادی ،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

نیپرا کی چھٹی ، سستی بجلی کی جانب بڑا قدم اٹھا لیاگیا

datetime 4  جولائی  2022

نیپرا کی چھٹی ، سستی بجلی کی جانب بڑا قدم اٹھا لیاگیا

سستی بجلی کی جانب بڑا قدم کراچی(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کی جانب بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سندھ حکومت نے نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا قانونی مسودہ تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کی تیاری… Continue 23reading نیپرا کی چھٹی ، سستی بجلی کی جانب بڑا قدم اٹھا لیاگیا

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

datetime 4  جولائی  2022

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی لاہور سے وکٹیں گرنا شروع، سابق ن لیگی ایم پی اے میاں محمد اسحاق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں جاری انتخابی مہم کے دوران سابق ن لیگی ایم پی اے میاں… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں اپنی سروس معطل کرنے کا عندیہ

datetime 4  جولائی  2022

ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں اپنی سروس معطل کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دیدیا۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو لکھے گئے… Continue 23reading ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں اپنی سروس معطل کرنے کا عندیہ

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کے معاملے میں نیا موڑآگیا ،پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے ردعمل نے نیا پنڈوراباکس کھو ل دیا

datetime 4  جولائی  2022

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کے معاملے میں نیا موڑآگیا ،پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے ردعمل نے نیا پنڈوراباکس کھو ل دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد نے مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ارسلان خالد سے مبینہ آڈیو سے متعلق رابطہ کیا… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کے معاملے میں نیا موڑآگیا ،پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے ردعمل نے نیا پنڈوراباکس کھو ل دیا

آئی ایس آئی کے حوالے سے الزامات ،انیل مسرت نے بھارتی نجی چینل کیخلاف مقدمہ جیت لیا

datetime 4  جولائی  2022

آئی ایس آئی کے حوالے سے الزامات ،انیل مسرت نے بھارتی نجی چینل کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن(آئی این پی )پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی لندن ہائی کورٹ میں جھوٹے ثابت ہوگئے۔ انیل مسرت کو ارنب گوسوامی نے ایک پروگرام میں آئی ایس آئی کا ہرکارہ… Continue 23reading آئی ایس آئی کے حوالے سے الزامات ،انیل مسرت نے بھارتی نجی چینل کیخلاف مقدمہ جیت لیا