جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے اہم امیدوار کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

datetime 4  جولائی  2022

پی ٹی آئی کے اہم امیدوار کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 168 سے امیدوار مہر شرافت علی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مہر شرافت علی کو ضمانت پر رہائی کے بعد پولیس نے پھر گرفتار کرلیا، ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق مہر شرافت علی پی پی 168 کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم امیدوار کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پریڈ گرائونڈ جلسے میں عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ایک اور ننھی مداح رو رو کر ہلکان ہو گئی

datetime 4  جولائی  2022

پریڈ گرائونڈ جلسے میں عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ایک اور ننھی مداح رو رو کر ہلکان ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پریڈ گراؤنڈ جلسے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ننھی مداح رو رو کر ہلکان ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے آر وائی نیوز کے مطابق ننھی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ عمران خان… Continue 23reading پریڈ گرائونڈ جلسے میں عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ایک اور ننھی مداح رو رو کر ہلکان ہو گئی

رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، وزیراعظم کو 67 صفحات پر مشتمل نئی رپورٹ پیش کر دی گئی

datetime 4  جولائی  2022

رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، وزیراعظم کو 67 صفحات پر مشتمل نئی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)رنگ روڈ کی انکوائری کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا گیا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق سابقہ تحقیقات میں عمران خان کے قریبی ساتھیوں کا اثر رسوخ رہا۔ راولپنڈی رنگ روڈ کی نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سابق کمشنر سید گلزار حسین شاہ کی انکوائری رپورٹ بدنیتی پر مبنی تھی۔ نئی… Continue 23reading رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، وزیراعظم کو 67 صفحات پر مشتمل نئی رپورٹ پیش کر دی گئی

میری جان کو خطرہ ہے، اسی لئے بلٹ پروف گاڑی لی، رمیز راجہ کا اہم بیان آ گیا

datetime 4  جولائی  2022

میری جان کو خطرہ ہے، اسی لئے بلٹ پروف گاڑی لی، رمیز راجہ کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میری زندگی کو خطرات ہیں، اسی لئے بلٹ پروف گاڑی لی، مجھے میڈیکل الاؤنس کی ضرورت نہیں۔پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کو بریفنگ دی، جس پر کمیٹی کی… Continue 23reading میری جان کو خطرہ ہے، اسی لئے بلٹ پروف گاڑی لی، رمیز راجہ کا اہم بیان آ گیا

بارش یا شدید گرمی ، عید پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 4  جولائی  2022

بارش یا شدید گرمی ، عید پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار ، شمال مشرق پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان، میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ… Continue 23reading بارش یا شدید گرمی ، عید پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

مجھے پہلی بار 4سال کی عمر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اداکارہ نادیہ جمیل کا انکشاف

datetime 4  جولائی  2022

مجھے پہلی بار 4سال کی عمر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اداکارہ نادیہ جمیل کا انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار 4سال کی عمر میں  زیادتی کا شکار ہوئی تھیں۔نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں ان کے بچپن سے لے کر جوانی تک کی تصاویر شامل ہیں۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading مجھے پہلی بار 4سال کی عمر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اداکارہ نادیہ جمیل کا انکشاف

آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت کردی

datetime 4  جولائی  2022

آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق یہ ہدایات عمران خان کی… Continue 23reading آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت کردی

دعا زہرا کے شوہر کی گرفتاری کے حوالے سے تہلکہ خیز خبر آگئی

datetime 4  جولائی  2022

دعا زہرا کے شوہر کی گرفتاری کے حوالے سے تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) دعا زہرا کے والد کی جانب سے مقرر کردہ وکیل جبران ناصر نے کراچی کی مقامی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جہاں ان کا کہنا تھا کہ نئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 15 سال کے قریب ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ… Continue 23reading دعا زہرا کے شوہر کی گرفتاری کے حوالے سے تہلکہ خیز خبر آگئی

بشریٰ بی بی کے بھائی کو سرکاری زمین پرقبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

datetime 4  جولائی  2022

بشریٰ بی بی کے بھائی کو سرکاری زمین پرقبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

اہور (این این آئی) سرکاری اراضی پر قبضہ کا الزام میںاینٹی کرپشن نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کو تحقیقات کیلئے طلب کر لیا۔ احمد مجتبیٰ پر اپنے فرنٹ میں طاہر ظہور کے ذریعے غیر قانونی طور پر سرکاری مارکیٹ کی زمین لیز پر دینے کا الزم ہے۔احمد مجتبیٰ… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے بھائی کو سرکاری زمین پرقبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا