ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریڈ گرائونڈ جلسے میں عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ایک اور ننھی مداح رو رو کر ہلکان ہو گئی

datetime 4  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پریڈ گراؤنڈ جلسے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ننھی مداح رو رو کر ہلکان ہوگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق اے آر وائی نیوز کے مطابق ننھی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ

عمران خان مجھے نہیں مل رہے میں کیا کروں ماما، وہ فٹا فٹ چلے جاتے ہیں مجھے مل ہی نہیں رہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ والدہ بچی سے کہتی ہیں کہ

اس میں رونے والی کیا بات ہے وہ مل جائیں گے۔اس پر بچی روتے ہوئے کہتی ہے کہ وہ میلے (جلسے) میں آئے پھر میں یہاں آگئی لیکن وہ فٹا فٹ چلے گئے

مجھ سے ملے بھی نہیں۔ایک اور ویڈیو میں بچی جلسے میں عمران خان، عمران خان بھی پکار رہی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سوشل میڈیا پر ننھی بچی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس کا رابطہ نمبر شیئر کیا جائے تاکہ عمران خان سے بچی کی ملاقات کروائی جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…