پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

datetime 9  جولائی  2022

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان میں فاروق ستار کی شمولیت کے فیصلے ساتھ کھڑے کارکنان نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار کے ساتھ کھڑے کارکنان آزاد امیدوار کے طور پر بلدیاتی الیکشن میں جائیںگے۔ بیشتر آزاد امیدواروں کو تالے اور سیڑھی کا نشان مل گئے ہیں۔کارکنان نے… Continue 23reading ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

datetime 9  جولائی  2022

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

سرگودھا(این این آئی)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی ۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گاؤں نلی میں ڈیرہ شینتی نلی کے 18سالہ محمدبلال اعوان نے گھریلوناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ… Continue 23reading گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

سری لنکا میں مظاہرین نے وزیراعظم کے گھرکو آگ لگادی

datetime 9  جولائی  2022

سری لنکا میں مظاہرین نے وزیراعظم کے گھرکو آگ لگادی

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں مشتعل مظاہرین نے  وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے کے ذاتی گھر کو آگ  لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے کے ذاتی گھر میں گھس گئے اور وہاں توڑ پھوڑ کی اور پھر اسے نذر آتش کردیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے… Continue 23reading سری لنکا میں مظاہرین نے وزیراعظم کے گھرکو آگ لگادی

برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 9  جولائی  2022

برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ سے بڑھنے کے امکان کے باعث بعض حصوں کیلئے ہیلتھ الرٹ جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے بعض حصوں میں درجہ حرارت لاس اینجلس اور ماربیلا سے بھی زیادہ گرم ہے اور الرٹ لیول بھی تھری تک بڑھا دیا… Continue 23reading برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا

datetime 9  جولائی  2022

ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا

ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا لندن (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا

شہباز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 9  جولائی  2022

شہباز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ

شہباز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کے فروغ کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قریبی تعلقات نے مختلف شعبوں بالخصوص دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں گہرے… Continue 23reading شہباز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ

خاتون نے نیند میں 15لاکھ روپے سے زائد کے زیورات اے ٹی ایم کے کوڑے دان میں پھینک دیئے

datetime 9  جولائی  2022

خاتون نے نیند میں 15لاکھ روپے سے زائد کے زیورات اے ٹی ایم کے کوڑے دان میں پھینک دیئے

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 15لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات نیند میں ایک اے ٹی ایم مشین کے کوڑے دان میں پھینک دیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 15لاکھ بھارتی روپے سے… Continue 23reading خاتون نے نیند میں 15لاکھ روپے سے زائد کے زیورات اے ٹی ایم کے کوڑے دان میں پھینک دیئے

عید سے قبل مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  جولائی  2022

عید سے قبل مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے400روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے276روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

حلیم عادل شیخ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر ذمہ دار پولیس افسران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  جولائی  2022

حلیم عادل شیخ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر ذمہ دار پولیس افسران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی )سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست جمع کر اد ی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او گلبرگ اور ڈی ایس پی… Continue 23reading حلیم عادل شیخ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر ذمہ دار پولیس افسران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا