جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی ۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گاؤں نلی میں ڈیرہ شینتی نلی کے 18سالہ محمدبلال اعوان نے گھریلوناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ کرلیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے تھانہ کٹھہ سگرال پولیس مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…