بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا

لندن (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب

سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے

لیے جانی جاتی ہیں۔اب گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ

کی جس میں وہ بیٹے سے گلے ملتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ

ایک کام کرنے والی ماں کے طور پر سب سے مشکل چیزوں میں سے ایک اذہان سے دور رہنا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ

جب آپ گھر واپس آتے ہیں، تو زندگی کیسے کامل نہیں ہوسکتی؟ اور سب سے اہم بات اس لمحے کے لیے شکر گزار رہنا ہے۔

ماں بیٹے کی جوڑی کو انسٹاگرام صارفین کی جانب سے پسند کرتے ہوئے 57 ہزار سے زیادہ لائکس اور سیکڑوں تبصرے ملے۔

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ان کی شادی بھارت کے شہر

حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں ہوا تھا۔کھیلوں کی دنیا کی اس جوڑی کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…