پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہم نے آئی ایم ایف کی وہ شرائط بھی مان لیں جن کی ہم مخالفت کرتے تھے ، رانا ثناء اللہ

datetime 13  جولائی  2022

ہم نے آئی ایم ایف کی وہ شرائط بھی مان لیں جن کی ہم مخالفت کرتے تھے ، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ عمران حکومت نے زیرو سبسڈی کی شرط مانی ،زیرو سبسڈی پر ملک چلایا جائے تو غریب تو مر جا ئے گا، پاکستان معاشی حوالے سے اہم ترین دور سے گزر رہا ہے ،پاکستان کو اگر کمزور کردیا گیا تو اثرات بہت برے ہوں… Continue 23reading ہم نے آئی ایم ایف کی وہ شرائط بھی مان لیں جن کی ہم مخالفت کرتے تھے ، رانا ثناء اللہ

آتشزدگی سے گدو پاور پلانٹ مکمل جل گیا، قومی خزانے کو 15 ارب کا نقصان

datetime 13  جولائی  2022

آتشزدگی سے گدو پاور پلانٹ مکمل جل گیا، قومی خزانے کو 15 ارب کا نقصان

آتشزدگی سے گدو پاور پلانٹ مکمل جل گیا، قومی خزانے کو 15 ارب کا نقصان اسلام آبا د(این این آئی)عید کے روز آتشزدگی سے گدو پاور پلانٹ مکمل طور پر جل گیا جس سے قومی خزانے کو 15 ارب روپے کا نقصان ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق عید کی رات گدو پاور پلانٹ میں آگ… Continue 23reading آتشزدگی سے گدو پاور پلانٹ مکمل جل گیا، قومی خزانے کو 15 ارب کا نقصان

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2022

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما بابر خان غوری کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی افسر محبوب الہی کے مطابق بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا

اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 13  جولائی  2022

اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ استعفے کے حوالے سے چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دے رہا ہوں اپنی کارکردگی کے حوالے سے مطمئن ہوں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

اگر پورے مہینے تھوڑی تھوڑی بارش ہو تو پانی جمع نہ ہو، مراد علی شاہ کی منطق

datetime 13  جولائی  2022

اگر پورے مہینے تھوڑی تھوڑی بارش ہو تو پانی جمع نہ ہو، مراد علی شاہ کی منطق

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کے دوران الزامات کی سیاست کی گئی، افسوس ہوتا ہے معاملے کو لسانی بنا دیا جاتا ہے، اب بلدیاتی الیکشن آنے ہیں تو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ اگر شارٹ… Continue 23reading اگر پورے مہینے تھوڑی تھوڑی بارش ہو تو پانی جمع نہ ہو، مراد علی شاہ کی منطق

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

datetime 13  جولائی  2022

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط جلد جاری ہو گی۔معاہدے کے تحت پروگرام کو مزید ایک ارب ڈالر کی وسعت دی جائے گی اس کے علاوہ آئی ایم ایف قرض پروگرام… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

17 جولائی کو پنجاب کے دشمن عمران خان سے مقابلہ ہوگا،مریم نواز

datetime 13  جولائی  2022

17 جولائی کو پنجاب کے دشمن عمران خان سے مقابلہ ہوگا،مریم نواز

لیہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ جیتے گی نہیں ، جیت چکی ہے، فتنہ خان انتشار کا دوسرا نام ہے ، نا اہلی، مہنگائی اور کرپشن کو شکست دیں گے، مخالفین کو گالیاں دینے والے خیبر پختونخوا کی حالت زار تو دیکھ لیں،… Continue 23reading 17 جولائی کو پنجاب کے دشمن عمران خان سے مقابلہ ہوگا،مریم نواز

17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے،عمران خان

datetime 13  جولائی  2022

17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے،عمران خان

جھنگ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پنجاب کے ضمنی الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت منتخب حکومت گرانے والے غدار، حقیقی آزادی کی جنگ میں قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے، ای وی… Continue 23reading 17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے،عمران خان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 4ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے

datetime 13  جولائی  2022

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 4ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پاک فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 4ملک دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے