اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 15  جولائی  2022

گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، دادو، شہید بینظیرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، پاکپتن، وہاڑی، ساہیوال اورخانیوال میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے ۔ ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

الیکشن کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2022

الیکشن کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی،شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں،پیٹرول پر 100 روپے بڑھا کر 18 روپے کم کر دیئے اور… Continue 23reading الیکشن کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف کی خوشخبری سنادی

datetime 15  جولائی  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہاہے کہ اپنے وعدے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ تیزی سے عوام کو منتقل کیا،جیسے ہی مزید معاشی گنجائش پیدا ہو گی ہم عوام تک ریلیف پہنچاتے رہیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف کی خوشخبری سنادی

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا

datetime 15  جولائی  2022

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران جاری ہے، سری لنکا کے اسپیکر مہندایاپا ابیوردانہ نے صدر گوٹابایا راجہ پاکسے کا استعفیٰ منظور کر لیا۔اسپیکر مہندایاپا ابیوردانہ نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ صدر گوٹابایا راجہ پاکسے کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ان کا یہ بھی… Continue 23reading سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا

صحافی عمران ریاض کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

datetime 15  جولائی  2022

صحافی عمران ریاض کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور( این این آئی)حال ہی میں متعدد مقدمات میں ضمانت پانے والے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ عمران ریاض لاہور سے دبئی جانے کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو امیگریشن حکام نے انہیں طیارے سے آف لوڈ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نام بلیک… Continue 23reading صحافی عمران ریاض کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ملک بھر میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاری، اموات 177 ہو گئیں

datetime 15  جولائی  2022

ملک بھر میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاری، اموات 177 ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے کہیں سڑکیں زیر آب آگئیں تو کہیں لینڈسلائیڈنگ کے باعث اہم شاہراہیں بلاک ہو گئیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب موسلادھاربارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ سے قومی شاہراہ بلاک ہوگئی جبکہ برساتی… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاری، اموات 177 ہو گئیں

عمران خان کے بیرونی مداخلت کے بیانیے پر سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آخری کیل ہے ،وزراء کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف

datetime 15  جولائی  2022

عمران خان کے بیرونی مداخلت کے بیانیے پر سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آخری کیل ہے ،وزراء کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹراعظم نذیر تارڑاوروزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر الزمان کائرہ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کا بیرونی سازش کا بیانیہ اپنی حکومت بچانے کیلئے… Continue 23reading عمران خان کے بیرونی مداخلت کے بیانیے پر سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آخری کیل ہے ،وزراء کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف

امریکہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 15  جولائی  2022

امریکہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں مہنگائی جون میں 9.1فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس نے امریکی خاندانوں کو مزید نچوڑ دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل جاری کئے گئے حکومتی اعداد و شمار میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی وجہ سے مئی کے مقابلے… Continue 23reading امریکہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سائنسدانوں نے زخموں کو دوگنا تیزی سے ٹھیک کرنیوالا قدرتی کیمیکل دریافت کرلیا

datetime 15  جولائی  2022

سائنسدانوں نے زخموں کو دوگنا تیزی سے ٹھیک کرنیوالا قدرتی کیمیکل دریافت کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی سائنسدانوں نے ایک قدرتی کیمیکل دریافت کیا ہے جو زخموں کو تیزی سے ٹھیک کرتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا قدرتی کیمیکل دریافت کرلیا ہے جو زخموں کو دو گنا تیزی سے ٹھیک کرسکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق سائنسدانوں نے… Continue 23reading سائنسدانوں نے زخموں کو دوگنا تیزی سے ٹھیک کرنیوالا قدرتی کیمیکل دریافت کرلیا