مقامی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور( این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی بھجوانے کاحکم دیدیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رضوان احمد نے تحریری حکم جاری کیا ۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ دعا زہرا کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے ۔ دعا زہرا کی… Continue 23reading مقامی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا