جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی

datetime 23  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اتوار کے روز موسلا دھار بارش کے باعث کراچی، حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین، شہید بینظیر آباد، جامشورو، میر پورخاص

دادو، عمر کوٹ، جیکب آباد،لاڑکانہ ،سکھر ،لاہور، گوجرانوالہ،فیصل آباد، ڈی جی خان،سرگودھا، ڈی آئی خان، ملتان ،مظفر گڑھ،ساہیوال، خانیوال، بہاولپور،بہاولنگراور رحیم یار خان میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔ اس دوران ژوب، لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل،

شیرانی، سبی ، بولان اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ۔ جبکہ کشمیر،گلیات، مری ،ایبٹ آباد، مانسہرہ،چلاس، دیامیر، گلگت،ہنزہ،

استور اوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ۔ مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران مزیدمحتاط رہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز پنجاب،سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔

جنوبی پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا اور مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش جبکہ سندھ میں شدید مو سلا دھار بارش متو قع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…