پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر اداروں کو گالی دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے ،مریم اورنگزیب

datetime 24  جولائی  2022

100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر اداروں کو گالی دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی کو بھی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے،100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہے ،اداروں کو گالی دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے۔ اتوار کے روز فواد چوہدری کے… Continue 23reading 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر اداروں کو گالی دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے ،مریم اورنگزیب

قومی اثاثوں کی فروخت کیا کوئی اس پاگل پن کو روکے گا؟ شوکت ترین

datetime 24  جولائی  2022

قومی اثاثوں کی فروخت کیا کوئی اس پاگل پن کو روکے گا؟ شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کابینہ نے قومی اثاثے فروخت کرنے کیلئے آرڈیننس سے منظوری دیدی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ اثاثوں کی فروخت کیلئے تمام ریگولیٹری چیک کو نظراندار کیا گیا ہے، اثاثوں کی فروخت کے… Continue 23reading قومی اثاثوں کی فروخت کیا کوئی اس پاگل پن کو روکے گا؟ شوکت ترین

پاکستان کے سونے کے ذخائر 3 ارب 80 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے

datetime 24  جولائی  2022

پاکستان کے سونے کے ذخائر 3 ارب 80 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے سونے کے ذخائر 3 ارب 80 کروڑ ڈالر ہیں اوریہ ذخائر غیر ملکی زر مبادلہ 9.3 ارب ڈالر کے ذخائر کے علاوہ ہیں، ابھی وہ حالات نہیں کہ ہم سونے کے ذخائر کو کیش کرا لیں۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading پاکستان کے سونے کے ذخائر 3 ارب 80 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے

فرح خان کیس، عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران آج نیب طلب

datetime 24  جولائی  2022

فرح خان کیس، عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران آج نیب طلب

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے سابق خاتون اول کی دوست فرح خان کیس میں عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ان افسران میں سابق ڈی سی لاہور، ساہیوال، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے علاوہ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دوپی ایس او بھی شامل ہیں۔فرح… Continue 23reading فرح خان کیس، عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران آج نیب طلب

پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 24  جولائی  2022

پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی ویڈیو شیئر کر دی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی ویڈیو پوسٹ کردی جس میں وہ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگ رہے ہیں۔سینئر رہنما پرویز رشید نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاجی کارکنان سپریم کورٹ… Continue 23reading پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی ویڈیو شیئر کر دی

پڑھنا لکھنا نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو ۔۔۔ شاداب خان کے اہم انکشافات

datetime 24  جولائی  2022

پڑھنا لکھنا نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو ۔۔۔ شاداب خان کے اہم انکشافات

لاہور (این این آئی)پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو مزدور ہوتے۔شاداب خان نے ٹوئٹر اسپیس پر مداحوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گروئن انجری 2018 میں ہوئی تاہم میں کھیلتا رہا، ورلڈکپ 2019 سے قبل ہیپاٹائٹس ہوا اور پھر بہت مشکل سے ورلڈکپ… Continue 23reading پڑھنا لکھنا نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو ۔۔۔ شاداب خان کے اہم انکشافات

بھارتی ماہی گیروں کو28کروڑ کی مچھلی کی قے مل گئی، قے انتہائی مہنگے پرفیوم میں استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2022

بھارتی ماہی گیروں کو28کروڑ کی مچھلی کی قے مل گئی، قے انتہائی مہنگے پرفیوم میں استعمال ہونے کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی )پڑوسی ملک بھارت میں ماہی گیروں کے ایک گروپ کو 28 کروڑ روپے مالیت کی وہیل مچھلی کی قے مل گئی، اس قے کو امبرگریس کہتے ہیں جو انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کو سمندر میں 28.400 کلو گرام وزنی امبرگریس مل گئی… Continue 23reading بھارتی ماہی گیروں کو28کروڑ کی مچھلی کی قے مل گئی، قے انتہائی مہنگے پرفیوم میں استعمال ہونے کا انکشاف

ہواوے کمپنی کے امریکی فوجی تنصیبات کی جاسوسی کاانکشاف

datetime 24  جولائی  2022

ہواوے کمپنی کے امریکی فوجی تنصیبات کی جاسوسی کاانکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)نے دعوی کیا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کے آلات کے ذریعے امریکا کے فوجی اڈوں کی جاسوسی کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایف بی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ ہواوے کے موبائل فون ٹاورز امریکی محکمہ دفاع اور اسٹریٹجک کمانڈ… Continue 23reading ہواوے کمپنی کے امریکی فوجی تنصیبات کی جاسوسی کاانکشاف

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانی

datetime 24  جولائی  2022

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانی

راجن پور(این این آئی)کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نالہ کاہا سلطان اور نالہ چھاچھڑ سے سیلابی ریلا میدانی اور پچھاد کے علاقوں میں پہنچ گیا ، چک شہید کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا،قطب پل… Continue 23reading کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانی