پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

datetime 4  اگست‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

ویانا، اسلام آباد (اے ایف پی، این این آئی ) تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ اوپیک پلس نے بدھ کے روز تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی ہوئی ہے ، اوپیک پلس ستمبر کیلئے تیل کی یومیہ پیداوار میں… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

رانا ثنا اللہ کی دھمکی کام کرگئی،عمران خان نے اتحادی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

datetime 4  اگست‬‮  2022

رانا ثنا اللہ کی دھمکی کام کرگئی،عمران خان نے اتحادی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بدھ کی شام یہ اعلان کرکے کہ ان کی جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شاہراہ دستور پر واقع صدر دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ نہیں کرے گی بلکہ اس کے لئے کسی دوسری جگہ کا تعین ہوگا پسپائی اختیار کرلی ہے۔روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی دھمکی کام کرگئی،عمران خان نے اتحادی حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

15 روپے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالرریٹ میں مزید بڑی کمی

datetime 4  اگست‬‮  2022

15 روپے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالرریٹ میں مزید بڑی کمی

کراچی، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 4.19 فیصد کمی ہوئی۔گزشتہ روز… Continue 23reading 15 روپے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالرریٹ میں مزید بڑی کمی

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکور کمانڈر کوئٹہ تعینات

datetime 4  اگست‬‮  2022

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکور کمانڈر کوئٹہ تعینات

راولپنڈی (آن لائن) لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر کور 12 کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آصف غفور ماضی میں پاک فوج… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکور کمانڈر کوئٹہ تعینات

الیکشن کمیشن کی رپورٹ جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی، عمران خان کا سپریم جوڈیشل کمیشن میں جانے کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن کی رپورٹ جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی، عمران خان کا سپریم جوڈیشل کمیشن میں جانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر نے ہمیں فارن فنڈڈ کہہ کر ہماری توہین کی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی، الیکشن کمیشن نے دو رپورٹیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی رپورٹ جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی، عمران خان کا سپریم جوڈیشل کمیشن میں جانے کا اعلان

حکومت نے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لئے ریڈ زون سیل کرنا شروع کر دیا، کنٹینرز پہنچا دیے گئے

datetime 4  اگست‬‮  2022

حکومت نے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لئے ریڈ زون سیل کرنا شروع کر دیا، کنٹینرز پہنچا دیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے اعلان کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کرنا شروع کر دیا ہے۔ضلعی انتظایہ نے پی ٹی آئی مظاہرے کے پیش نظر ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز لگائے ہیں۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مظاہرین یا کسی بھی غیر متعلقہ… Continue 23reading حکومت نے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لئے ریڈ زون سیل کرنا شروع کر دیا، کنٹینرز پہنچا دیے گئے

سکندر سلطان کو نیوٹرلز کی گارنٹی پر چیف الیکشن کمشنر لگایا، بڑی غلطی تھی ،عمران خان

datetime 3  اگست‬‮  2022

سکندر سلطان کو نیوٹرلز کی گارنٹی پر چیف الیکشن کمشنر لگایا، بڑی غلطی تھی ،عمران خان

اسلام آ باد (  آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سکندر سلطان کو نیوٹرلز کی گارنٹی پر چیف الیکشن کمشنر لگایا ،ان کو تعینات کرنا بڑی غلطی تھی۔ جمعرات کو پر امن احتجاج کریں گے۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت کے… Continue 23reading سکندر سلطان کو نیوٹرلز کی گارنٹی پر چیف الیکشن کمشنر لگایا، بڑی غلطی تھی ،عمران خان

تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کی تیاری مکمل کر لی

datetime 3  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کی تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے موجودہ اتحادی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھیجنے کی تیاری ہم نے مکمل کر لی ہے، ہم حکومت سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور جلد یہ حکومت گھٹنوں پر ہو… Continue 23reading تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کی تیاری مکمل کر لی

اسد قیصر، قاسم سوری و دیگر کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہونے کا امکان

datetime 3  اگست‬‮  2022

اسد قیصر، قاسم سوری و دیگر کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم نے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس ثابت ہونے پر قانونی کاروائی اور صدر عارف علوی سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔بدھ کے روز پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ممنوعہ فنڈنگ… Continue 23reading اسد قیصر، قاسم سوری و دیگر کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہونے کا امکان