ایام عاشور کے موقع پر راولپنڈی سمیت پنجاب کے36بڑے اضلاع میں موبائل سروس مکمل بند رکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی (آن لائن)صوبائی حکومت نے ایام عاشور کے موقع پرراولپنڈی سمیت پنجاب کے36بڑے اضلاع میں موبائل سروس مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں راولپنڈی شہرمیں 28مقامات کے علاوہ ٹیکسلا،اس کے گردو نواح اور اٹک، جہلم،چکوال میں 8 سے 10 محرم الحرام کے دوران مختلف مواقع پر موبائل سروس مکمل طور پر… Continue 23reading ایام عاشور کے موقع پر راولپنڈی سمیت پنجاب کے36بڑے اضلاع میں موبائل سروس مکمل بند رکھنے کا فیصلہ