تیز رفتار بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی، 12 کی حالت تشویشناک
حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سیالکوٹ سے سرگودھا جانے والی بس سولگیں کھرل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 7… Continue 23reading تیز رفتار بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی، 12 کی حالت تشویشناک