منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کی توہین کیسے کر سکتے ہیں؟ صدر عارف علوی

datetime 6  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کی توہین کیسے کر سکتے ہیں؟ صدر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے جنازے میں

میری عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔صدر عارف علوی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ

شہدا کے جنازے میں عدم شرکت پر تنازعہ کھڑا کیا گیا، موقع ملا ہے کہ نفرت انگیز ٹوئٹس کی مذمت کروں، وطن کی خاطر

جان قربان کرنے والوں کی توہین کیسے کر سکتے ہیں؟۔انہوں نے کہا کہ قرآن میں شہید کا مقام واضح ہے اور اللہ نے حیات جاوداں بخشی ہے،

پاکستانیوں کی طرح میں بھی ساری زندگی شہدا کا معترف رہا ہوں۔ عارف علوی نے کہا کہ کوئی شک نہیں پاکستان شہدا کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے،

میرے لیے پاکستان کی یہی بات قابل فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے سینکڑوں شہدا کے خاندانوں سے رابطے کیے، جنازوں میں شرکت کی اور تعزیت کے لیے ان سے ملاقات کی، اسے اپنا فرض سمجھتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…