جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

انتخاب یا انقلاب! کارکنان اب آخری مرحلے کی تیاری کریں، پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

انتخاب یا انقلاب! کارکنان اب آخری مرحلے کی تیاری کریں، پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخاب یا انقلاب!

کارکنان اب آخری مرحلے کی تیاری کریں، امپورٹڈ حکومت کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے،

پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے،

لیکن عوام بھاگنے نہیں دے گی، تیرہ اگست تمام پاکستان عمران خان کے ہمقدم پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں اکٹھا ہو گا

اور اپنے قائد عمران خان کاآئندہ کا لائحہ عمل سنے گا۔انہوں نے کہا کہ کارکنان آخری مرحلے کی تیاری کریں انتخاب یا انقلاب!

اس سے قبل فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے وزارت اطلاعات نے

میری خصوصی ہدایت پر قومی ترانہ کو نئے میوزک آلات پر ری ریکارڈ کرنے کا پراجیکٹ مکمل کر لیا ہے۔

14 اگست کو اس قومی ترانہ کا اجراء ہو گا۔ پاکستان کی پچھتر ویں سالگرہ کے زیادہ تر پروگرام اس حکومت نے منسوخ کر دئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…