منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

محبت میں گرفتار روسی دو شیزہ پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے شادی کر لی

datetime 6  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محبت میں گرفتار روسی دو شیزہ پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے شادی کر لی

اسلام آباد /گوجرانوالہ (این این آئی)روسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے ملک کو چھوڑ کر پاکستان چلی آئی

اور اس نے اسلام قبول کرکے شادی بھی کر لی۔گوجرانوالا کے محمد علی یوسفی اور روس کی پیلیناکی ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی

جہاں دونوں نے گفتگو کا آغاز کیا۔ایک انٹرویو کے دوران محمد علی یوسفی نے بتایا کہ میں بیرونِ ملک مقیم تھا جب ہماری دوستی پروان چڑھی،

میسجز پر ہی پیلینا نے کہا کہ مجھے آپ کا مزاج اور خواتین سے عزت سے بات کرنے کا انداز بے حد پسند ہے۔

علی یوسفی کے مطابق ہماری دوستی اتنی گہری ہوگئی کہ ہم نے شادی کا سوچا، پیلینا کا تعلق کسی مذہب سے نہیں اسی لیے انہوں نے اسلام قبول کر لیا

جس کے بعد ہماری شادی ہوگئی اور پیلینا روس چھوڑ کر گوجرانوالا چلی آئی۔پیلینا نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں روٹی اور پراٹھا بہت اچھا بنانا ا?تا ہے،

ان کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کے شمالی علاقہ جات بھی پسند ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں پاکستانی کلچر بہت پسند ہے، وہ پہلے ہی روسی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…